تلنگانہ
اسمبلی میں گورنر کے خطبہ پر تحریک تشکر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے مجلس کے
رکن اسمبلی احمد پاشاہ قادری نے حیدرآباد کے پرانے شہر میں بجلی کی کٹوتی
کا مسئلہ
اٹھایا ۔انہوں نے کہا کہ ایک سال سے پرانے شہر بالخصوص ساوتھ زون کے کئی حلقوں میں کئی گھنٹے بجلی کی کٹوتی ہورہی ہے ۔یہ مسئلہ گزشتہ ایک سال سے چل پڑا